اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

موسیقی کے قدیم ساز نئے زمانے میں

آپ موسیقی کے کتنے آلات کا نام جانتے ہیں؟ شايد پانچ؟ سات؟ نو؟ لیکن اِس بات کا خاصہ امکان ہے کہ آپ کو برٹش سوسائٹی آف سٹرینج اینڈ اینشینئنٹ انسٹرومنٹس میں بجائے جانے والے آلات میں سے کئی کے نام معلوم نہ ہوں۔ یہ نام بتا رہے ہیں حسین عسکری۔