اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برازیلیا کي کیوں کوئي اور نظير نہیں؟

عالمي کپ فٹبال مقابلے بارہ جون سے برازيل ميں شروع ہو رہے ہيں ـ جن شہروں ميں اس کے میچز منعقد ہوں گے ان کے بارے ميں بی بی سی اردو کی جانب سے خصوصي رپورٹوں کا سلسلہ پیش کیا جا رہا ہے۔ پہلی کڑی برازیل کے دارالحکومت برازیلیا کي ہے۔ عارف شميم کي رپورٹ