زبیدہ جلال
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اصلاحات کو سیاسی رنگ نہ دیں‘

مدرسوں میں اصلاحات لانے کی کوششیں ماضی میں بھی کی جا چکی ہیں۔ اِن اصلاحات پر کام کرنے والی سابق وزیرِ تعلیم زبیدہ جلال سے ہمارے ساتھی شمائلہ جعفری نے بات کی اور پوچھا کہ انہیں اُس وقت ایسا کرنے کے سلسلے میں کن مسائل کا سامنا رہا تھا۔