اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’گیس پائپ لائن منصوبے پر مثبت پیشرفت ہو سکتی ہے‘

پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف ایران کے دو روزہ دورے ایران پہنچے ہیں جہاں انھوں نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی ہے۔ اس دورے کی مزید تفصیلات جاننے کے لیے بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی نے تہران میں سینئیر صحافی اور لیکچرار ڈاکٹر عباس سید بات کی ہے۔