مغوی لڑکیاں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نائجیریا کی مغوی لڑکیاں

نائجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے گزشتہ ماہ اغوا کي جانے والي لڑکيوں ميں سے ایک سو تيس کے قریب لڑکیوں کی ویڈیو جاری کی ہے اور اِس کے رہنما نے نائجيريا کي جيلوں ميں قيد اپنے جنگجوؤں کی رہائی کے بدلے اِن طالبات کو رہا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ تفصيل عارف شميم سے۔