جلیل عباس جیلانی، امریکہ میں پاکستان کے سفیر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’امريکہ اور پاکستان کے درميان اعتماد کي کمي رہي ہے‘

امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے پاکستان اور امریکہ کے درميان اعتماد کي بحالي ضروري ہے۔

بی بی سی اردو کے نامہ نگار برجیش اپادھیائے نے واشنگٹن میں ان سے ملاقات کی اور پوچھا کے کیا وہ بعض ماہرین کی اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ دونوں ممالک میں ایک لاتعلقی کا ماحول بنا ہوا ہے؟