اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برصغیر کی مسلم ثقافت میں قوالی کا کردار

پاکستان میں ٹی وی چینلز کے خلاف توہین مذہب کے دو مقدمات قوالی سے متعلق ہیں۔ برصغیر کی مسلمان ثقافت میں قوالی کے کردار پر سنیے اوکسفرڈ یونیورسٹی کے ماہرِ بشریات ڈاکٹر طالب حسین کی بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین می گفتگو۔