اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سعودی عرب میں مرس وائرس کہاں سے آیا ہے؟

سعودی حکام کہتے ہیں کہ ملک میں پھیلی مرس یعنی’مڈل ایسٹ رسپائریٹری سنڈروم‘ نامی بیماری کی حج کے دوران روک تھام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس بیماری کی وجہ سے اب تک کم از کم 170 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور یہ پہلی مرتبہ ہے کہ سعودی حکام نے کسی بین الاقوامی فورم پر اس کے بارے میں بات کی ہے۔ تفصيل کے ساتھ خالد کرامت۔