اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ:امیگریشن مخالف پارٹی حاوی

برطانیہ میں مقامی اور يورپي پارليمان کے انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج ميں اميگريشن مخالف جماعت يوکے انڈیپینڈنس پارٹی کي مقبوليت ميں اضافے کا رجحان واضح ہے: خالد کرامت کی رپورٹ۔