لندن میں دیسی کھانوں کا میلہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن میں دیسی کھانوں کا میلہ

تصویر کے کاپی رائٹ U Khairi

لندن میں ان دنوں جنوبی ایشیا سے متعلق ایک فنی اور ثقافتی میلہ چل رہا ہے۔ دریا کنارے واقع ’ساؤتھ بینک سینٹر‘ میں ایلکیمی 2014 نامی اس میلے میں مختلف تقریبات منعقد کی گئی ہیں لیکن سینٹر کے باہر بھی ایک میلہ لگا ہوا ہے اور خاصی رونق ہے۔ عنبر خیری کی رپورٹ