نریندر مودی اور نواز شریف
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہم دونوں کا مقصد اقتصادی ترقی ہے‘

پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان منگل دہلی میں ملاقات ہوئی، لیکن اِس میں دونوں ملکوں نے اپنے پرانے موقف کا ہی اعادہ کیا۔

نریندر مودی نے کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ بہتر رشتوں کا خواہشمند ہے لیکن اِس کے لیے دہشت گردی اور تشدد کا سلسلہ بند ہونا چاہیے جبکہ پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ اُن کی حکومت تمام تصفیہ طلب مسائل پر سنجیدگی سے بات چیت کے لیے تیار ہے لیکن الزامات اور جوابی الزامات سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

دہلی سے سہیل حلیم کي رپورٹ