ڈرون
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صحافت کے لیے ڈرون کا استعمال

پاکستان میں ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال کا رجحان بڑھ رہا ہے، لیکن عسکری مقاصد کے لیے نہیں بلکہ ٹیلی وژن صحافت میں۔ کئی نجی ٹی وی چینل ’کواڈ کاپٹر‘ اور ’ہیکسا کاپٹر‘ جسے عموماً ڈرون کہا جاتا ہے، حاصل کر رہے ہیں اور اِنہیں سیاسی جلسے جلوسوں میں استعمال بھی کر رہے ہیں۔

لیکن پاکستان کے مخصوص سکیورٹی ماحول میں اِن کے استعمال کے ليے کوئی قواعد وضوابط موجود نہیں ہیں اور يہ خطرے کا باعث بھی بن سکتے ہيں۔

عنبر شمسی کی رپورٹ