برگر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں مغربی فاسٹ فوڈ چینز کی مشکل

انڈیا میں مغربی فوڈ چینز کے آنے سے مقامی برانڈز کے لیے مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ لیکن چیلنجز کا سامنا دونوں کو ہی ہے۔ انڈیا آ کر ڈنکِن ڈونٹس جیسے برانڈ کو یہ اندازہ ہوا کہ جو امریکہ میں چلتا ہے ضروری نہیں کہ وہ انڈیا میں بھی کامیاب ہو۔ اور مقامی چینز کے سامنے بھی ایک بڑا سوال ہے، وہ نقل کریں یا اصل پر قائم رہیں؟ دہلی سےسہیل حلیم