اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکی فوجی کو رہا کرنے کی ویڈیو

افغان طالبان کی طرف سے ایک ویڈیو فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں مغوی امریکی سارجنٹ بو رابرٹ برگڈال کو امریکی فوج کے حوالے کرنے کے لمحات دکھائے گئے ہیں۔