ایک لاپتہ کشمیری کے رشتے دار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاپتہ کشمیری: کیا نئی حکومت سے کوئی امید؟

بھارت میں نریندر مودی کی نئی حکومت نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے اشارے دیے ہیں۔

لیکن بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں آٹھ ہزار سے زيادہ لاپتہ افراد کی بازیابی کا مسئلہ کسی بھی مذاکراتی عمل کا موضوع نہیں ہے۔

لاپتہ افراد کے رشتے دار نئی سیاسی تبدیلیوں سے کیا توقع رکھتے ہیں؟

سرینگر سے ریاض مسرور کی رپورٹ