اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

منی لانڈرِنگ ہوتی کیا ہے؟

برطانیہ میں پولیس نے ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کو منی لانڈرِنگ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔منی لانڈرِنگ ہے کیا؟ اس بارے میں سیربین میں عامر احمد خان نے یہاں برطانیہ میں بیرسٹر امجد ملک سے بات کی اور اس جرم کی نوعیت جاننے کی کوشش کی۔