اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ میں اسلامی بنیاد پرستوں سے نمٹنے پر تنازع

برطانیہ میں اسلامی بنیاد پرستی سے نمٹنے کی بات پر برطانیہ کے وزیر داخلہ اور وزیر تعلیم کے درمیان ایک تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیل کے ساتھ عبداللہ فاروقی۔