بلاول بھٹو زرداری
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پيپلز پارٹي پنجاب سے دور کیوں؟

پنجاب پيپلز پارٹي کي بنياد اور گڑھ رہا ہے ليکن گذشتہ انتخابات ميں ناقص کارکردگي کے بعد مستقبل سنوارنے اور پنجاب ميں پھر سے پاؤں جمانے کے لیے چيئرمين بلاول بھٹو زرداي نے صوبائي قيادت کا اجلاس سنيچر کو کراچي ميں طلب کيا تو ہے ليکن مقامی قیادت کي خواہش رہي کہ بلاول خود پنجاب آئيں۔

مگر یوسف رضا گیلانی اور سلمان تاثیر کے بیٹے کے اغوا کے بعد مرکزی قیادت کيا صوبے ميں کھلے بندوں عوامي رابطوں کا خطرہ مول لے گي؟

رياض سہيل کي رپورٹ