اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برازيل: ساؤ پاؤلو جہاں فٹبال زندگی ہے

برازيل میں فٹبال ورلڈ کپ بس شروع ہونے کو ہی ہے۔ ساؤ پاؤلو ملک میں ہونے والے مقابلوں کا ایک میزبان شہر ہے ۔ يہ شہر تھوڑا بے رحم تو ہے ليکن ہر ايک کو اپنے اندرسمو بھی ليتا ہے۔ تو آئيے اس رنگا رنگ شہر کي سير کرتے ہیں۔ بی بی سی کے نامہ نگار روڈريگو پِنٹو کے ساتھ۔