ورلڈ کپ 2014
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برازیل 2014: کس میں کتنا ہے دم؟

فٹبال کے بيسويں ورلڈ کپ کا آغاز کل سے برازیل میں ہو رہا ہے جہاں بتیس ممالک کی ٹیمیں دنيا کے اِس مقبول ترين مقابلے کو جيتنے کے ليے مدِمقابل ہوں گي۔

ہمارے ساتھی غضنفر حیدر نے ماہرین کي مدد سے آٹھ گروپوں میں بٹی اِن بتیس ٹیموں کا تجزیہ کیا ہے کہ اِن میں سے کون سی سولہ ٹیمیں آگلے راؤنڈ میں پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔