انڈیا میں ریپ کے خلاف احتجاج کرتی لڑکیاں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت میں ایک اور لڑکی درخت پر لٹکا دی گئی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک 19 سالہ لڑکی کی لاش ایک گاؤں میں درخت سے لٹکی ملی ہے جو کہ گذشتہ چند دنوں میں اس طرح ہلاک ہونے والی چوتھی لڑکی ہے۔ لڑکی کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ قتل سے پہلے اس کا ریپ کیا گیا ہے۔ تفصیلات شکیل اختر سے