ہلری کلنٹن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

' عراقی وزیر اعظم کو سب کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا'

امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلری کلنٹن نے بی بی سی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ ایک ’متحد عراق‘ کے لیے عراقی وزیر اعظم کو سب کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا ۔ ہمیشہ کی طرح اس انٹرویو میں بھی انھوں نے اس سوال کا واضح جواب نہیں دیا کہ وہ دوہزار سولہ کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گی یا نہیں۔ زیاد ظفر کي رپورٹ