عراق
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عراق کی صورتحال، امریکہ کا ایران سے بات کرنے پر غور

امریکی حکام نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ عراق میں سیکورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر امریکہ ایران سے براہ راست مذاکرات کرنے پر غور کر رہا ہے۔ امریکہ نے سني جنگجو تنظیم ’دولتِ اسلامی عراق والشام‘ کی جانب سے مبینہ طور پر شائع کی جانے والی تصاویر کو’خوفناک‘ قرار دیا ہے، جن میں بظاہر یہ نظر آ رہا ہے کہ جنگجو عراقی فوجیوں کا قتل عام کر رہے ہیں۔ تفصیلات حسین عسکری سے