اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ملک کی پچاس فیصد آبادی غذائی عدم تحفظ کا شکار

پاکستان میں اس سال حکومت کے مطابق گندم کی بمپر پیداوار ہوئی ہے جو ملک کی مجموعی قومی ضرورت سے کہیں زیادہ ہے مگر اقوام متحدہ کے خوراک کے عالمی پروگرام کے ایک ترجمان کے مطابق ملک کی پچاس فیصد سے زیادہ آبادی اب بھی غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے۔