شمالی وزیرستان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’وزیرستان آپریشن کے مقاصد مشترکہ ہیں‘

امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل آف یو ایس کے نائب صدر شجاع نواز کے مطابق شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن پر امریکی اطمینان کی وجہ اس آپریشن کے مشترکہ مقاصد ہیں۔