اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایورسٹ کے شِرپا گائیڈز

ماؤنٹ ایورسٹ کو آج تک سر کرنے والے کوہ پیما کہتے ہيں کہ شِرپا گائیڈز کی مدد کے بغیر، دنیا کی بلند ترین اور خطرناک چوٹی کو سرکرنا محال تھا۔ بی بی سی کے نوین سنگھ خڈھکا کو شرپا کمیونٹی کے حالات جاننے کے لئے خصوصی رسائی ملي، بقيہ ماجرا ِانہی کی زبانی