اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پانچ کروڑ پناہ گزین

اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں جنگ یا لڑائی کے باعث جبراً نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد پانچ کروڑ تک پہنچ گئی ہے جو دوسری جنگِ عظیم کے بعد بےگھر لوگوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ عارف شمیم کی رپورٹ