کیٹوالک ماڈل
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ میں پاکستانی فیشن کے رنگ

برطانیہ میں پاکستانی فیشن ڈیزائنرز کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ فیشن کے ماہرین کے مطابق یہاں پاکستانی ڈیزائنرز ملبوسات فروخت کرنے والے مراکز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ صرف اس ماہ اب تک یہاں پاکستاني ڈیزائنرز کے تین فیشن شوز ہوئے ہیں۔کیا برطانیہ اور پاکستان کے درمیان فیشن کے حوالے سے کاروباری رشتہ بن سکتا ہے؟ ایمن خواجہ کي رپوٹ