اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اوکلاہوما، خشک سالی کی زد میں

امریکہ کے کئی علاقے آج کل شدید خُشک سالی کا شکار ہیں۔ ریاست اوکلاہوما گزشتہ ساڑھے تین سال سے خُشک سالی کی زد میں ہے اور وہاں کے رہنے والوں کو خدشہ ہے کہ کہیں انيس سو تيس کی دہائی میں ہونے والي خشک سالي جيسي حالت دوبارہ واپس نہ آ جائے۔ اوکلا ہوما کے انتہائی متاثرہ علاقے پین ہینڈل سے بی بی سی کے سائنس ایڈیٹر ڈیوڈ شکمین کی رپورٹ