اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکی فوجیوں کی عراق واپسی

عراق میں سنی جنگجوؤں کی پیش قدمی روکنے کے ليے تین سو امریکی فوجی مشيروں نے عراقی فوج کی مدد کے ليے کام شروع کر دیا ہے۔ دوسري طرف عراقي وزير اعظم نوري المالکي نے عراق ميں قومي حکومت بنانے کا مطالبہ مسترد کر ديا ہے۔ فرگل کین کي رپورٹ کے ساتھ عادل شاہ زیب