نوری المالکی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لوگ بغداد چھوڑ رہے ہیں

عراقي وزيرِ اعظم نوري المالکي کي جماعت کے ايک ترجمان نے بي بي سي کو بتايا ہے کہ وزير اعظم اب قومي اتحاد والي حکومت بنانے کي کوششيں کر رہے ہيں۔ اس سے قبل عراقي وزيرِ اعظم نے کہا تھا کہ انہيں اميد ہے کہ روس اور بيلاروس کي طرف سے فراہم کیے جانے والے جيٹ طيارے آنے والے دنوں ميں باغيوں کے خلاف لڑائي کا پانسہ پلٹ ديں گے۔ اس کے باوجود بغداد سے لوگ یا تو آئیسس کے جنگجوؤں سے لڑنے جا رہے ہیں یا پھر وہ یہاں محفوظ محسوس نہیں کرتے۔ عارف شميم کي رپورٹ