اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عراق میں امریکی مشیروں سے کیا مراد ہے؟

امریکا کا کہنا ہے کہ عراق میں ڈروں پروازوں کا مقصد وہاں موجود اس کے مشیروں کا دفاع کرنا ہے اس بارے میں عنبر خیری نے بات کی امریکہ میں دفاعی امور کے تجزیہ کار ڈاکٹر احسان احراری سے اور پوچھا کہ امریکی مشیروں سے کیا مراد ہے کیا یہ امریکی فوجی ہیں جو عراقی فوج کی مدد کے لیے وہاں موجود ہیں؟