نریندر مودی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سارک ممالک کے لیے ایک’تحفہ‘

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے خلائی سائنسدانون سے کہا ہے کہ وہ سارک ممالک کے لیے ایک مشترک سیارہ تیار کریں جس سے سبھی پڑوسی ملکوں کو فائدہ پہنچے ۔یہ بات انہوں نے بھارتی راہکٹ کی ایک تجارتی پرواز کے موقع پر کہی ۔دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ