عراق
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عراق پہلے ہی منقسم‘

امريکہ بغداد میں اپنے سفارتخانے کی حفاظت کے لیے مزید دو سو فوجی تعنيات کر رہا ہے۔ امریکہ کی جانب سے یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے کہ جب تکريت میں داعش (دولت اسلامی و عراق اور شام) کے سنی شدت پسندوں اور عراقی فوج کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ شدت پسندوں کي مزید علاقوں کي طرف پيش قدمي سے اُن کی اعلان کردہ ’اسلامی ریاست‘ کا دائرہ مزيد وسیع ہو گا۔ تفصیلات عارف شمیم سے