عزت مجید نے مشتاق صوفی کے ساتھ سچل آرکسٹرا اور ریکارڈنگ سٹوڈیو قائم کیے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’موسیقی کو دفنانے کی کوشش کی گئی‘

تصویر کے کاپی رائٹ sachal.com

جون اور جولائی میں لندن کے باربکن سینٹر سمیت کئی مقامات پر پاکستان کے سچل آرکسٹرا کے ’جیز‘ موسیقی کے خصوصی پرفارمنسز دیکھنے میں آئے ۔

سچل آرکسٹرا بارہ سال پہلے عزت مجید اور مشتاق صوفی کی کوششوں سے بنا اور ان فنکاروں نے نہ صرف جیز موسیقی بلکہ برصغیر کے کلاسیکی موسیقی کے حوالے سے شہرت حاصل کی ہے۔ یہ آکسٹرا کیوں بنایا گیا اور کیا اس کے قیام سے پاکستان میں موسیقی اور موسیقاروں کو کوئی فائدہ پہنچا ہے؟

سنیے عزت مجید کی بی بی سی کے لندن سٹوڈیو میں عنبر خیری سے گفتگو۔