اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عراق اور شام میں خلافت کو مضبوط کریں‘

عراق میں سنی جنگجوؤں کی تنظیم آئسس کے راہنما ابوبکر البغدادی نے دنیا بھر کے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ عراق اور شام آ کر اُن کی اعلان کردہ خلافت کو مضبوط کریں

اقوام متحدہ کے مطابق عراق میں گزشتہ ماہ سے جاری خانہ جنگی میں اب تک ڈھائی ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں

۔ بی بی سی کے نامہ نگار جیریمی بوون کی رپورٹ عادل شاہ زیب کی زبانی