برازیل میں  پناہ گزينوں خواتین کا ورلڈ کپ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برازیل: پناہ گزين خواتین کا ورلڈ کپ

برازیل کے شہر ساؤ پالو میں ایک غیر سرکاری تنظیم نے پناہ گزينوں کے ليے ايک فٹبال ورلڈ کپ منعقد کیا ہے جو ابتدائی طور پر مردوں کے لیے رکھا گیا تھا، لیکن بعد ميں شام اور دیگر ممالک سے آنے والي خواتين نے بھي میدان میں قدم رکھ ديا۔ کئی ايک کے ليے تو یہ فٹ بال کھیلنے کا پہلا موقع تھا۔ ساؤ پاؤلو سے کمیلا کوسٹا کي رپورٹ ایمن خواجہ کی زبانی۔