اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلسطيني نوجوان کے اہل خانہ غم سے نڈھال

غزہ میں اسرائیلی فضائي حملوں میں دس فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملے ایسے وقت ہوئے ہيں جب محمد ابو خضئير نامي اس فلسطینی نوجوان کی تدفین ہونے والي تھی جسے اغوا کے بعد قتل کر ديا گیا تھا۔ محمد ابو خضئير کے رشتہ دار کہتے ہیں کے تدفین میں تاخیر اس لیے ہےکہ فلسطینیوں اور اسرائیل کی جانب سے مشترکہ پوسٹ مارٹم ہونے تک لاش خاندان کے حوالے نہیں کی جائے گی۔ خالد کرامت کی رپورٹ