فلسطین میں اغوا ہونے والے لڑکے کا جنازہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’حماس کی مقبولیت تیزی سے کم ہو رہی ہے‘

مشرق وسطیٰ میں جاری صورتحال پر لندن میں بی بی سی کی عنبر خیری نے آوریئنٹل اینڈ افریقن سٹڈیز کے محقق طارق سلیمان سے بات کی اور پوچھا کہ ان حالات میں حماس کا جنگ بندی کا عندیہ دینا کیا ظاہر کرتا ہے؟