رمضان عیپس
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ میں رمضان ایپس کا استعمال

برطانيہ اور يورپ ميں ماہ رمضان کي مناسبت سے سيربين ميں ہم خصوصي رپورٹيں پيش کر رہے ہيں۔ سمارٹ فونز اور ان میں چلنے والی ایپس کے بارے میں کون نہیں جانتا۔ رمضان کے مہینے میں یہ ايپس کس کام آ رہی ہیں ديکھيے ہنیہ علی کی رپورٹ۔