اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’انگاروں پر ہی کیوں نہ چلنا پڑے، ہم یہ سفر کریں گے‘

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کے شاعر زوہیب وزیر کا خیال ہے کہ وہاں جاری فوجی آپریشن کے نتیجے میں، امن تو شاید لوٹ آئے لیکن رومانس کبھی نہیں لوٹے گا۔

شمالی وزیرستان میں طالبان کے خلاف فوجی آپریشن شروع ہونے کے بعد، زوہیب وزیر نے بھی ہزاروں ہم وطنوں کی طرح بنوں نقل مکانی کی۔ وہ اپنے ساتھ تازہ کلام کا رجسٹر لائے ہیں۔ راستے میں نقل مکانی کے کرب کو بھی انھوں قلمبند کیا ہے۔ نامہ نگار ظہیرالدین بابر کی زوہیب وزیر سے گفتگو۔