اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فوجی آپریشن کے بعد پولیو پھیلنے کا خطرہ

شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کے بعد بے گھر ہونے والوں کی بڑھتی تعداد کے نتیجے میں پوليو کے مرض کا دوسرے علاقوں ميں پھيلنے کا خطرہ بڑھ گيا ہے۔ حکام کي جانب سے اِس وباء پر قابو پانے کے ليے پوليو کے قطرے پلانے کي مہم چلائي جا رہي ہے۔ آئی ڈی پیز کی ایک بڑی تعداد نے بنوں میں پناہ لی ہے جہاں کے ہسپتال مناسب سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کی طبی مدد کرنے سے قاصر ہیں بی بی سی نیوز کے نامہ نگار شاہزیب جیلانی کي رپورٹ