اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شمالی وزیرستان کا آنکھوں دیکھا احوال

پاکستاني فوج کہتي ہے کہ قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں سے خالي کروائے گئے علاقوں میں اُن کي واپسي کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔ فوجي حکام اس بات کا بھی اعتراف کرتے ہیں کہ کارروائی کے آغاز سے پہلے بعض شدت پسند وہاں سے فرار ہونے ميں کامیاب ہوگئے۔ ہمارے ساتھی ہارون رشید بھي ديگرصحافيوں کي طرح پاکستاني فوج کے ساتھ میران شاہ گئے۔