اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

موصل حالات کا مقابلہ کیسے کر رہا ہے

عراق کے شہر موصل پر سنی شدت پسند تنظیم آئسس کے قبضے کو ایک ماہ ہو گیا ہے۔ بی بی سی کی نامہ نگار یلدا حکیم وہاں گئیں۔ دیکھیے اُن کی رپورٹ۔