خورشید محمود قریشی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان کشمیر معاملےمیں اہم فریق ہے‘

انڈیا کی حکومت نے کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کے فوجی مشن سے کہا ہے کہ وہ دلی میں اُنہیں دی گئی سرکاری عمارت خالی کر دے۔ اسی سلسلے ميں ہماري نامہ نگار شمائلہ جعفري نے لاہور ميں سابق وزير خارجہ خورشيد محمود قصوري سے ملاقات کي اور سب سے پہلے يہي پوچھا کہ کيا انڈين حکومت کا يہ قدم کشمير سے متعلق اُس کي نئي پاليسي کي طرف ايک اشارہ ہے؟