پاکستانی آموں کے لئے نئی ٹیکنالوجی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی آموں کے لیے نئی ٹیکنالوجی

اِس سال پاکستان سے برطانیہ بھیجے گئے آموں کی چند پیٹیوں سے پھل کی مکھی نکلی جس کی وجہ سے پاکستاني حکومت نے فیصلہ کیا کہ اب آموں کي ٹریٹمنٹ کے بعد ہي اُنہيں برآمد کيا جائے گا۔ آج فوڈ سکيورٹي کے وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن نے کہا ہے کہ یورپ بھیجے گئے آموں کی قیمتوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے۔ نوشین عباس کی رپورٹ