اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ملک کسی ایڈونچر کا متحمل نہیں ہو سکتا`

پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم نوازشریف کے کہنے پر افغانستان کا دورہ کیا تاکہ افغان صدر حامد کرزئی کو پاکستان کے خدشات سے آگاہ کیا جا سکے۔ لندن ميں نامہ نگار شفیع نقی جامعی نے ايک انٹرویو میں ان سے خطے اور ملکی امور پر گفتگو کي اور پوچھا کہ افغان صدر کو انہوں نے کيا پيغام پہنچايا۔