اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بنگلور میں سب سے زیادہ خودکشیاں

انڈيا کا بنگلور ایک جدید شہر ہے اور اتنا جديد کہ اسے ’آئي ٹي ہب‘ اور ’سليکون ويلی‘ بھي کہا جاتا ہے۔ ليکن یہي شہر خود کشیوں میں بھي تمام بڑے شہروں سے آگے ہے ۔ یہاں خودکشی کی شرح' دھلی اور ممبئی کے مقابلے ميں دگنی ہے۔ شايد اسی لیے بعض اسے خودکشی کا دارالحکومت بھي کہتےہیں۔