کم از کم 28  فلسطینی  ہلاک ہویے ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسرائیل:غزہ میں زمینی کارروائی وسیع

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں زمینی کارروائی وسیع کرنے کو تیار ہے۔ گذشتہ شب انھوں نے دس روز سے جاری آپریشن میں توسیع کرتے ہوئے غزہ میں زمینی کارروائی کا حکم دیا تھا۔ ادھر حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو غزہ پر حملے کی 'بھاری قیمت' چکانا پڑے گی۔ تفصيل کے ساتھ ايہمن خواجہ۔