اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تينتیس ہزار فيٹ سے طيارہ گر کيسے گيا؟

مليشيا کے طيارہ کے آسماں سے زميں پر پٹخے جانے کی مختلف وجوہات بتائي جا رہی ہيں جبکہ یوکرین کی فوج اور روس نواز باغی ایک دوسرے پر يہ طیارہ مار گرانے کا الزام لگا رہے ہیں۔ عالمی سطح پر آزادانہ تفتیش کا مطالبہ بھي ہے جبکہ يوکرين کےعلیحدگی پسندوں نے بينالاقوامي تفتیش کاروں کو طیارے گرنے کے علاقے تک رسائی دينے کا اعلان کياہے ۔ تو طیارہ گرنے کی وجوہات ر ہیں کيا ؟ ۔ خالد کرامت کی رپورٹ